SHAYARI
شاعری و غزل
غزل، نظم اور منتخب اشعار کا خوبصورت مجموعہ
غزل
نہیں کہ اپنا زمانہ بھی تو نہیں آیا
ہمیں کسی سے نبھانا بھی تو نہیں آیا
ہمیں کسی سے نبھانا بھی تو نہیں آیا
وسیم بریلوی
غزل
کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں
علامہ محمد اقبال
غزل
وہ عشق کہاں، وہ سوز کہاں، وہ تیرا مجھ پہ مان کہاں؟
جو سوچ کے دن کٹ جاتا تھا، وہ چاہت اور ارمان کہاں؟
جو سوچ کے دن کٹ جاتا تھا، وہ چاہت اور ارمان کہاں؟
نعیم الرحمٰن